کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی نارتھ فاریسٹ ڈویژن کلر سیداں میں محکمہ جنگلات نے غیر قانونی آرا مشینوں اور لکڑی کے ڈپو کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 5 آرا مشینیں اور لکڑی کے ڈپو سیل کر دیے۔ محکمہ جنگلات کے مطابق کارروائی غیر قانونی طور پر لکڑی کی کٹائی، ذخیرہ اندوزی اور مزید پڑھیں

