راولپنڈی ڈکیتی کی وردات

راولپنڈی شہر کی مصروف ترین شاہراہ ٹیپو روڈ فوجی ٹاور کے سامنے سعودی آرامکو پٹرول پمپ پر ڈکیتی کی بڑی واردات ،
04 موٹر سائیکل سوار ڈاکو پٹرول پمپ سے 25 لاکھ روپے نقدی اور سیکورٹی گارڈ کی رائفل لیکر فرار ،