تھانہ صدر اور ٹیم کی کاروائی 08 سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم قلیل وقت میں گرفتار، مقدمہ درج

جہلم تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے مزید تفتیش جاری،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،