تلاش گمشدہ نام عبد الرحمن عمر 23 سال کل دن سے سول ہسپتال جہلم سے لاپتہ ہے اگر کسی کو معلومات ہوں تو درج نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03351825922
جہلم سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے گرفتار معافی اور توبہ کی ویڈیو بھی جاری کردی
جہلم تھانہ سٹی پولیس کی اہم کاروائی اختر بھاتو گینگ کے پانچ ملزمان گرفتار نقدی ، سونا اور مال مسروقہ برآمد
جہلم پولیس کا امن وامان برقرار رکھنے پر ڈی پی او جہلم کی طرف سےجہلم پولیس کےلئے سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان