ایمرجنسی 15 پر موصول ہونے والی اطلاع پر جہلم پولیس نے فوری کارروائی عمل میں لاتے ہوئے موقع پر پہنچ کر دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان پر خواتین کو ہراساں کرنے اور نازیبا حرکات کرنے کے سنگین الزامات ہیں