لحکومت پنجاب کی جانب سے دریاؤں، ندی نالوں میں نہانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر رکھی ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جا سکے،
تھانہ سوہاوہ پولیس نے پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے 11 افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا،
شہریوں سے اپیل ہے کہ دریاؤں، ندی نالوں اور گہرے پانی والی جگہوں پر نہانے سے گریز کریں اور ضلعی انتظامیہ کی جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں تاکہ قیمتی انسانی جانوں کو محفوظ بنایا جا سکے
