مولانا سعید یوسف پر آزاد کشمیر الیکشن کمپئین کے دوران قاتلانہ حملہ مولانا محفوظ ہیں

پلندری شیخ الحدیث حضرت مولانا سعید یوسف قائد جمعیت علمائے اسلام آزاد جموں کشمیر شیخ الحدیث دارالعلوم پلندری آزاد کشمیر پر دوران الیکشن کمپئین دیوان گوراہ کے مقام پر ایکشن کمیٹی کے کارکنوں نے حملہ کردیا چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں الحمدللہ مولانا خیریت سے ہیں