جہلم پولیس کی کارروائی موٹر سائیکل و رکشہ چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث متحرک زیبی گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار،چوری شدہ 02 رکشے اور موٹر سائیکل برآمد

تھانہ سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے 02 عدد چوری شدہ رکشے اور 01 عدد موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی،ملزمان سے مزید تفتیش جاری
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،