جہلم پولیس کی کارروائی خاتون کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان قلیل وقت میں گرفتار
تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےملزمان کو گرفتار کر لیا
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی
