راولپنڈی پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی نے ملاوٹی اور مضر صحت اشیائے خورونوش فروخت کرنے والوں کے خلاف گنج منڈی میں کاروائی کے دوران 500 کلو ناقص اور مضر صحت ہلدی تلف کر کے آٹا چکی کو سیل کر دیا گیا ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق خفیہ اطلاع اور مسلسل مزید پڑھیں

