جہلم ریلوے اسٹیشن، چلتی ٹرین سے ایک شخص کے گرنے کی اطلاع موصول۔ریسکیو 1122

جہلم: حادثہ میں 41 سالہ شخص کے سر پر شدید چوٹ آئی ،جس سے وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق۔ریسکیو 1122

جہلم:جاں بحق ہونے والے شخص کی ڈیڈ باڈی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیاگیا ۔ریسکیو1122