(پنڈی پوسٹ نیوز)وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد موٹرسائیکل سواروں، چھوٹے کسانوں اور عوامی و مال بردار ٹرانسپورٹ آپریٹرز کے لیے جاری ایندھن سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔یہ فیصلہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر مزید پڑھیں

