جہلم پولیس کی کارروائی،خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے مزید تفتیش جاری، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

