(پنڈی پوسٹ نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے کاشتکاروں کے لیے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام کے فیز فور کی ڈیجیٹل قرعہ اندازی مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ فیز فائیو کے ایپلی کیشن پورٹل کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ حکومتِ پنجاب کے اس زراعت دوست اقدام کے مزید پڑھیں

