راولپنڈی کی انتظامیہ نے محرم الحرام کی مناسبت سے نکلنے والے جلوسوں میں گرمی کے پیش نظر عزاداروں کیلیے زبردست انتظام کیا ہے۔ پنڈی پوسٹ کے مطابق پنجاب حکومت کی ہدایت پر انتظامیہ نے شدید حبس، گرمی کی وجہ سے عزاداروں کیلیے پانی میں پھوار ملی ہوا پھینکنے والی گاڑی مزید پڑھیں

