راولپنڈی نمائندہ پنڈی پوسٹ ،سوئی نادرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ کی ٹاک فورس نے قومی شاہراہ پر کلیام اعوان سے ملحقہ ابادی ملہ میں سوئی گیس فراہمی کا غیر قانونی نیٹ ورک پکڑ لیا سوئی نادرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ راولپنڈی کے اپریشن منیجر احسان نے پنڈی پوسٹ سے گفتگو مزید پڑھیں

