جہلم کار اور ویگن میں تصادم تین افراد زخمی

جہلم سوہاوہ نادرا آفس کے قریب ویگن اور کار میں تصادم
حادثہ میں ایک 22 سالہ نوجوان اور دو خواتین زخمی ہو گئیں
متاثرہ افراد کو طبی ریسکیو 1122 نے امداد فراہم کرنے کے بعد قریبیTHQ ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا