چوکپنڈوڑی ٹیالہ کے سپوت وحید مغل سب انسپکٹر پروموٹ

چوکپنڈوڑی(نمائندہ پنڈی پوسٹ) اسلام پولیس میں محکمانہ ترقیاں٬ ٹیالہ چوکپنڈوڑی کے رہائشی وحید مغل بھی شامل۔‏ تفصیلات کے مطابق اسلام پولیس میں تعینات وحید مغل اسسٹنٹ سب انسپکٹر سے سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔‏ وحید مغل کا تعلق ٹیالہ نزد چوکپنڈوڑی سے ہے۔‏ وحید مغل کی ترقی پر اہل علاقہ نے خوشی کا اظہار کیا۔‏ وحید مغل صوبیدار محمد صدیق مغل کے فرزند ہیں جبکہ انکے چھوٹے بھائی نوید مغل بھی اسلام آباد پولیس میں ہیں جبکہ خمید مغل پی ٹی وی میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔‏


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.