ایس ایچ او تھانہ صدر کی کاروائی کرتے ہوئے خود کو سرکاری ادارے کا افسر ظاہر کرنے والے 03 نوسرباز ملزمان گرفتار،تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرلیاگیا
قانون کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، جعلی شناخت ظاہر کرکے شہریوں کو دھوکہ دینے اور سرکاری اداروں کا نام استعمال کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا جہلم پولیس
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.