شیخ ریان ساگر نے پیرس فرانس کی یونیورسٹی سے بیچلرز کی ڈگری حاصل کر لی

پیرس فرانس میں مقیم اوور سیز پاکستانی شیخ ساگرنصیر کے فرزند شیخ ریان ساگر کی تعلیمی میدان میں کامیابی ریان  نے بیچلرز کی ڈگری حاصل کرنے کے ساتھ کیمبرج انگلش سرٹفیکیش بھی حاصل کر لی شیخ ریان ساگر نے پیرس فرانس کی یونیورسٹی  سے بیچلرز ڈگری (Baccalauréat) سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آف مینجمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریشن (STMG)، شعبۂ مالیات (Finance) میں کامیابی کے ساتھ حاصل کی اسی کے ساتھ کیمبرج یونیورسٹی کی انگریزی زبان کی سرٹیفیکیشن (Cambridge English Certification)  بھی کامیابی کے ساتھ حاصل کر لی ،  انہیں Mention Assez Bien (اچھی کارکردگی کا درجہ )  کا اعزاز بھی حاصل ہوا ہے۔ والدین اور عزیز و اقراب  اس کامیابی پر خوشی سے سرشار ہیں شیخ ریان ساگر کلرسیداں کے معروف صحافی شیخ ثاقب شبیر کے بھانجے ہیں


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.