راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز)تھانہ چکلالہ کے علاقہ میں رات گئے ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، ملزمان کے سرغنہ سمیت 6 ملزمان گرفتار، کلاشنکوف، رائفل، 3 پسٹل اور زیر استعمال 2 موٹر سائیکل برآمد،چند دن قبل ملزمان کی فائرنگ کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس پر پولیس کی مدعیت میں مزید پڑھیں

