جہلم تحصیل پنڈ دادن خان، دھریالہ جالپ کے علاقے میں موٹر سائیکل سے ایک خاتون کے گر گئی موٹر سائیکل پر سفر کے دوران خاتون کو اچانک چکر آیا، جس کے باعث وہ سڑک پر گر گئی۔ حادثے میں خاتون کے سر پر شدید چوٹ آئی اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔ ریسکیو 1122
جہلم: ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق خاتون کی ڈیڈ باڈی کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو 1122
