کراچی(پنڈی پوسٹ نیوز)پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔حکام کے مطابق امارات ائیرلائن کی پرواز ای کے 601 کے ذریعے دبئی جانے والی ایک خاتون مسافر سے 42 ہزار 728 امریکی ڈالر کے مساوی غیر ملکی کرنسی برآمد مزید پڑھیں

