بہاولپور(پنڈی پوسٹ نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 168 میں ضمنی انتخاب کے لیے صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کا مقررہ وقت شام 5 بجے ختم ہوگیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ سٹیشنز کے اندر موجود ووٹرز کو ووٹ ڈالنے کی اجازت ہو گی، حلقہ این اے 168 مزید پڑھیں

