(پنڈی پوسٹ نیوز)وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ اگر پیٹرول سبسڈی اسکیم کو 10 ماہ تک جاری رکھنا پڑا تو حکومت اسے عوام کے لیے جاری رکھے گی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت عوام کی مشکلات سے آگاہ ہے، مزید پڑھیں

