راولاکوٹ: آزاد کشمیر پولیس نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے غیر اخلاقی اور فحش پروگرام کے انعقاد پر نجی شادی ہال کو سیل کر دیا۔ کارروائی مجسٹریٹ کی نگرانی میں پولیس نے انجام دی جس پر شہری حلقوں نے پولیس کے اقدام کو سراہتے ہوئے “ویلڈن اے جے پولیس” کے مزید پڑھیں

