یومِ مزدور کے عالمی دن کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں سیدہ زینب کی قیادت میں مزدوروں کے اعزاز میں واک اور تقریب کا انعقاد کیا گیا۔واک میں اسسٹنٹ کمشنر سیدہ زینب، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی رفعت عباس پاشاء اورستھرا پنجاب کے ورکرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں

