سابق وزیر اعظم و بانی پی ٹی آئی عمران کی بہنوں نے 10 ہزار کارکنان کو اڈیالہ جیل پہنچنے کی اپیل کردی
سابق وزیر اعظم وبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں نے 10 ہزار عہدیداروں کو اڈیالہ جیل پہنچنے کی اپیل کردی۔ اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ اگلی بار 10 ہزار عہدیدار اڈیالہ آئیں۔ بانی مزید پڑھیں

