نارووال(پنڈی پوسٹ نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر چڑھائی کرنے والے کس کا ایجنڈا پورا کرنا چاہتے ہیں؟اپنے آبائی حلقے نارووال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کا خاتمہ ہمارا قومی فریضہ ہے، پاکستان اس مزید پڑھیں

