تفصیلات کے مطابق تھانہ پنڈیگھیب پولیس کی ٹیم راہزنی کے مقدمہ میں زیرِ حراست ملزم قیصر خان ولد عزیز خان سکنہ گنڈا کس، تحصیل پنڈیگھیب ضلع اٹک کو پسٹل 30 بور کی برآمدگی کے بعد واپس تھانہ لا رہی تھی کہ رتڑیاں روڈ نزد جنگل نامعلوم ملزمان نے سڑک پر مزید پڑھیں

