راولپنڈی(حماد چوہدری)کلرسیداں بازار میں مبینہ طور پر غیر قانونی ویپ اسٹورز اور ویپ شاپس کی بھرمار نے شہریوں، خصوصاً والدین، میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ دکانیں بغیر کسی واضح قانونی اجازت کے کھلے عام کام کر رہی ہیں، جبکہ متعلقہ اداروں کی جانب سے مزید پڑھیں

