لاہور(پنڈی پوسٹ نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے تحت روڈز کے 5 منصوبوں کا ڈیجیٹل افتتاح کردیا۔ پانچ سڑکوں کا انتظام و انصرام نجی شعبے کے سپرد کردیا گیا ہے۔پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے تحت منصوبوں کی منتقلی سے حکومت پنجاب کو 22 مزید پڑھیں

