اسلام آباد(پنڈی پوسٹ نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات بے نتیجہ ختم ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت انسداد دہشت گردی پر تحریری معاہدے پر اتفاق کرکے آخری وقت میں پیچھے ہٹ گئی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے انکشاف کیا مزید پڑھیں

