کراچی(پنڈی پوسٹ نیوز)عالمی و مقامی مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔ملک میں فی تولہ سونے کے دام بغیر کسی تبدیلی کے 4 لاکھ 37 ہزار 836 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار 373 روپے کی سطح پر برقرار رہی۔عالمی مزید پڑھیں

