جہلم موٹر سائیکل حادثہ میں دو افراد جاں بحق ایک زخمی

سنگھوئی کے قریب حادثہ میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک فرد زخمی ہوگیا جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کی ڈیڈ باڈیز اور زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا۔زرائع ریسکیو1122
جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت
1-حبیب الرحمن ولد علی اکبر اور عمر18 سال۔
2-وسیم احمد ولد محمد آزاد اور عمر 29 سال۔
زخمی ہونے والے شخص کی تفصیل
3-حسن ولد عارف اورعمر 16 سال۔