اسلام آباد(پنڈی پوسٹ نیوز)ملک میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 68 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ذرائع کے مطابق تنخواہ دار طبقے کے علاوہ 45 لاکھ سے زائد افراد نے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے۔گزشتہ برس اس مدت میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد مزید پڑھیں

