راولپنڈی:تھانہ دھمیال پولیس پر فائرنگ،زخمی ملزم سمیت دو گرفتار،اسلحہ برآمد

راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز)تھانہ دھمیال کے علاقہ میں موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، فائرنگ کے دوران زخمی ملزم سمیت دو ملزمان گرفتار، ساتھی فرار ،اسلحہ برآمد، گرفتار ملزماان قبل ازیں ڈکیتی سمیت متعدد مقدمات میں ملوث و ریکارڈ یافتہ ہیں،پولیس نے مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی تو ملزمان نے فائرنگ کر دی،زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل کیا گیا یے،ساتھی کی گرفتاری کے لیے سرچنگ جاری،