راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز)تھانہ دھمیال کے علاقہ میں موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، فائرنگ کے دوران زخمی ملزم سمیت دو ملزمان گرفتار، ساتھی فرار ،اسلحہ برآمد، گرفتار ملزماان قبل ازیں ڈکیتی سمیت متعدد مقدمات میں ملوث و ریکارڈ یافتہ ہیں،پولیس نے مشکوک موٹر سائیکل سواروں مزید پڑھیں

