اسلام آباد(پنڈی پوسٹ نیوز)26 نومبر احتجاج کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سمیت دیگر کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔انسداد دہشت گردی عدالت میں کیس کی سماعت جج طاہر عباس سپرا نے کی، عدالت کو بتایا گیا کہ پولیس کی جانب سے کیس کا چالان تاحال پیش مزید پڑھیں

