اسلام آباد(پنڈی پوسٹ نیوز)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے، جس کے لیے افغانستان کو کراس بارڈر دہشت گردی روکنا ہوگی۔وفاقی دارالحکومت میں انٹرنیشنل پارلیمنٹیرینز کانگریس کے زیراہتمام افغانستان کی صورتحال پر کانفرنس ہوئی، جس سے وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے خطاب مزید پڑھیں

