اسلام آباد(پنڈی پوسٹ نیوز) افغانوں کے منسوخ شناختی کارڈ بحال کرنے کے لیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار کرلیا گیا۔ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے افغان شہریوں کے منسوخ شدہ شناختی کارڈ بحال کرنے کی کوشش کے الزام میں نادرا کے اسسٹنٹ مزید پڑھیں

