اسلام آباد(پنڈی پوسٹ نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے رجسٹرڈ کاروباری مراکز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا، ایف بی آر نے سیلز ٹیکس رولز 2006 میں اہم ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نئے قواعد کے تحت متعلقہ کاروباری مراکز کے مزید پڑھیں

