ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے آبنائے ہرمز کو کھولنے کا اعلان کردیا جس پر صدر ٹرمپ نے شکریہ بھی ادا کیا تاہم پاسداران انقلاب نے نئی شرائط وضع کردیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے یہ شرائط اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پیش کی جس میں بحری مزید پڑھیں

