آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مہاجرین کی 12 نشستوں پر تحریک انصاف کی جانب سے انتخابی بائیکاٹ کے اعلان کے بعد جموں 6 کے انتخابی حلقے میں سیاسی صورتحال تبدیل ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ مختلف علاقوں سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کے متعدد کارکنوں مزید پڑھیں

