جہلم پولیس کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،آئس برآمد
جہلم دورانِ سرچ آپریشن تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے 220 گرام آئس برآمد کر لی گئی،ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،