اسلام آباد(پنڈی پوسٹ نیوز)قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی، ایوان نے ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد کی کثرت رائے سے منظوری دی۔اس موقع پر اپوزیشن نےکے پی ایمرجنسی کے نفاذ کی مخالفت کی اور نعرےلگائے۔قرارداد پر بحث میں حکومت اور اپوزیشن اراکین نے 4گھنٹے مزید پڑھیں

