اسلام آباد (پنڈی پوسٹ نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کی تجویز دے دی اور دہشت گردی کے خلاف متحد ہو کر لڑائی لڑنے کا بھی مشورہ دیا ہے۔قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا مزید پڑھیں

