(پنڈی پوسٹ نیوز)خیبرپختونخوا میں 30 ڈاکٹر ملازمت سے برطرف، سیدو شریف اسپتال میں 6 افغان ڈاکٹروں کی ہاؤس جاب بھی روک دی گئی۔محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے پی ایم ڈی سی کی جعلی رجسٹریشن اور غیر قانونی تقرریوں کے الزامات پر 30 ڈاکٹروں کو ملازمت سے فارغ کرنے کا اعلامیہ جاری مزید پڑھیں

