(پنڈی پوسٹ نیوز)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے کل پارلیمانی رہنماؤں کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس میں پارٹی قائدین، پارلیمانی رہنماؤں اور کابینہ ارکان کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں اسلام آباد کی جانب مارچ سمیت صوبے اور پارٹی سے متعلق دیگر اہم معاملات پر مزید پڑھیں

