(پنڈی پوسٹ نیوز)لاہور میں اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لیے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی مزید تیز کردی گئی، ستمبر کے دوران ایسی گاڑیوں کے 10 ہزار سے زائد چالان کیے گئے۔ٹریفک پولیس کے ترجمان کے مطابق اگست کے مقابلے میں ستمبر میں دھواں چھوڑنے مزید پڑھیں

